پاکستان میں خواندگی کی شرح%58 ہے جو بہت کم ہے یعنی ہمارا آدھا ملک پڑھا
لکھا نہیں ہے جو ہمارے لیے بہت افسوس کی بات ہے خواندگی کی گھٹتی ہوئی
تعداد سب سے بڑھی وجہ حکومتی پالیسی اور غربت ہے جس کی وجہ سے دروہ تعلیم
راہج ہو گیا ہے دنیا کے ممالک تعلیم اور صحت اپنی حکومت کو بہتر سے بہتر
مہیا کر رہے ہیں مگر ہماری ملک میں ایسا کچھ نہیں ہے جس کی وجہ سے
ناخواندگی شرح بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے تعلیمی معیار کو دو حصوں میں تقسیم
کر لیا گیا جن کے پاس دولت وہ اپنے بچوں کو بہتر سے بہتر اسکول کالج اور
یونیورسٹی تعلیم کروا رہے ہیں اور جن کی پاس پیسے نہیں ہے وہ اپنے بچوں کو
اچھے یونیورسٹی کالج میں تعلیم حاصل نہیں کروا سکتے جن کی وجہ سے ناخوندگی
کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور خواندگی کی شرح کم ہو رہی ہےحکومت کو اس
پر زور دینا چاہے کیونکہ اگر ہمارا ملک پڑہا لکھا نہیں ہوگا تو ہم کبھی
دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں کے ساتھ نہیں چل پاہیں گےاس لیا حکومت کو اس نظام
کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے آمین-
|