بنگلہ دیش ٹی- ٹونٹی ٹورنامنٹ، ہمارہے کرکٹرز میں عقل کی کمی ہے

ٹی- ٹونٹی میچوں میں بیٹسمینوں کو آؤٹ کرنا مقصد نہیں ہونا چاہیئے، بلکہ انکے رنز کو کم سے کم رکھنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ اسکے لیئے صحیح طریقہ کار یارکر (yorker) قسم کی بولنگ کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہونا چاہیئے، جیسی کہ آجکل بنگلہ دیش میں منعقد ہونے والے ٹی- ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سری لنکن بولر ملنگا کر رہا ہے۔ ہمارے بولرز تو اپنے ابتدائی میچوں سے ہی ہر گیند اُٹھتی ہوئی پھینک رہے ہیں جس پر مخالف ٹیمیں خوب باؤنڈریز اسکور کر رہی ہیں۔ بھارت کے مقابلے میں ہماری شکست کی وجہ بھی یہی تھی۔ اللہ ہماری عقل کی کمی کو دور کرے- آمین
 
ظفر عمر خاں فانی
About the Author: ظفر عمر خاں فانی Read More Articles by ظفر عمر خاں فانی: 38 Articles with 41983 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.