تحریر : حبیب الر حمن قریشی
کہتے ہیں کہ جہا لت کے اندھیرو ں کو دو ر کر نے کے لئے علم کی شمع روشن
کرنی پڑتی ہے انسا ن کسی بھی شعبہ میں علم حا صل کئے بغیر مہا رت حا صل
نہیں کر سکتا اس کے لئے ضرو ری ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک یا ریا ست میں
نظا م تعلیم نا صرف بہتر ہو بلکہ وہا ں پر بنیا دی تعلیم بھی یکسا ں ہو ۔
دوسری اہم با ت اسا تذہ اکرام بھی اپنے شعبہ میں مکمل مہا رت رکھتے ہو ں
تعلیمی ماحو ل بھی بہتر ہو ، کیو ں کہ اچھے ما حو ل میں بہتر اور جدید
تعلیم کا حصو ل ہی با شعو ر معا شرے کی عکا سی کرتا ہے مگر بد قسمتی سے
مسلما ن تعلیم کی جا نب متو جہ نہیں کیو ں کہ انھیں خا نہ جنگیو ں ، بد
امنی ،دہشت گر دی، اور ملکی بغا وتو ں میں الجھا دیا گیا ہے۔ معا شی طو ر
پر مضبو ط مسلم حکو متیں عیا شیو ں میں مصرو ف ہیں ۔ ترقی پذیر مملکتیں معا
شی الجھنو ں و مفا ہمتی سیا ست و تعلیم پر مجر ما نہ عدم تو جہ کا شکا ر
ہیں ۔ سینکڑ وں اسکو ل شدت پسندو ں نے تبا ہ کر ڈا لے۔ ہمارے عہد میں جو
سما جی مسا ئل اور بہروپ جنم لے رہے ہیں خوا ہ وہ کسی بھی مذہب و ملت سے
تعلق رکھتے ہو ں اس با ت کا ثبو ت ہے کہ لو گو ں کی تعلیم و تربیت میں کہیں
نہ کہیں کو ئی خا می ضرور رہ گئی تھی انسان صحیح تعلیم کے بعد ہی انسا ن
بنتا ہے ورنہ تعلیم اس کے لئے الزا م بن کر رہ جا تی ہے ۔مسلم دنیا کو اقوا
م عا لم پر ما ضی کی طر ح فکر تسلط چا ہیئے تو انھیں تعلیم کی ترو یج پر تو
جہ دینا ہو گی جو اصل تعلیمی اسا س ہے۔ ہمیں مو جو د ہ مدا رس کو جدید تقا
ضو ں کے مطا بق ہم آہنگ کر کے مسلم اُمّہ کی شا ن و شو کت بحا ل کر کے اسلا
م کے خلا ف تعلیمی سا زش نا کام بنا نا ہو گی۔ تعلیم کے فرو غ کے لئے اپنے
اسلا ف کی پیروی کر نی ہو گی۔ کیو ں کہ یہی وا حد حل ہے تعلیم کو تبا ہ حا
لی سے با ہر نکا لنے کیلئے پا کستا ن سے لے کر تمام اسلا می مما لک میں نظا
م تعلیم کی زبو ں حا لی کی بنیا دی وجہ صرف یہی ہے کہ ہم نے اپنے اسلا ف کے
کا ر نا موں پر سینے چو ڑے کر نے کے لئے کتا بو ں کو شیلف میں سجا رکھا ہے۔
جب کہ قا بل اور علم دان ہو نے کے لئے کتا بو ں کو صرف دکھا وے کے لئے شیشے
میں سجا نے کے بجا ئے دل و دما غ میں بسا یا جا ئے اُ ن پر عمل پیرا ہو نے
کے لئے اُن کا بخو ب مطا لعہ کیا جا ئے سا ئنس اور اسلا می کُتب کا معمو ل
کے ساتھ دل سے مطا لعہ کیا جا ئے جس سے ہما رے دل کا سو رج رو شن ہو اور
تعلیمی ما حو ل اُجا گر ہو اور ہما را ملک ترقی یا فتہ با شعو ر قا بل ِ
علم لو گوں کے ملک کے نا م سے پہچا نا جا تا رہے۔ |