کرکٹ کے مشہور کھلاڑ جو دوسرے لحاظ سے بھی مشہور ہیں
(Kashif Khattak, Peshawar)
کرکٹ دنیا کا کھیلا جا نے والا دوسرا
پسندیدہ کھیل ہے۔ جس کی ابتداء گو روں سے ہو ئی۔ تقریبا ایک سو چالیس سال
کے عرصے پر محیط اس سفر میں کرکٹ نے بہت ترقی کر لی ساتھ ساتھ نت نئے
تجربات نے اس نے اس کھیل کو بہت دلچسپ شکل دی۔ وقت کے ساتھ ساتھ بہت سے
کھیلا ڑی ایسے بھی نمو دار ہو ئے جو میدان میں کر کٹ کھلینے کے ساتھ ساتھ
کچھ دوسرے خصو صیات کے بنا ء پر شائقین کی نظروں میں آ گئے اور ان خصو صیات
اور عاداتوں کی بناء پر ایک الگ جگہ پا ئی۔
کرس گیل : دراز قد کے ویسٹ اینڈین آلراونڈر جسے بال کو با ونڈری سے باہر
پھینکنے میں مہارت تو حا صل ہے ہی۔ اور کرکٹ کی ایک کثیر تعداد اس کی
دلدادہ ہیں مگر دو ہزار تیراہ کے ٹی ٹو نٹی عالمی کپ جیتنے کے مو قع پر اس
نے ایک مخصوص ڈا نس کے جلوے دکھا کر دنیا ئے کرکٹ کے شائقین کو اور بھی
گرویدہ کر لیا۔ کرس گیل نے "گینگ نیم ڈانس" پر کمال جو ہر دکھا ئے ، اپنے
اس فن کو دنیا پر آشکارا کیا اور خوب انجو ئے کیا۔ اور تو اور وہ جب کھڑے
کھڑے ڈانس کرتے تھک گئے تو لیٹ کے بھی ڈانس کرتے رہے۔ یوں کرس گیل کا یہ
ڈانس سب کا پسندیدہ بن گیا۔
ملینگا: سری لنکن فاسٹ باولر لیسنتھ ملینگا جسے وکٹ اکھاڑنے کا دشمن کہا
جائے تو غلط نہیں ہو گا۔۔۔۔ اس کا ایک مخصوص اور خطرناک با ولنگ ایکشن بھی
بہت سے بیٹسمینوں کے لیئے مشکل کھڑی کر رہا ہے۔ مگر مخصوس اور منفرد ہیئر
سٹائل دنیا ئے کرکٹ میں اسے دوسرے کھیلا ڑیوں سے ممتاز کر دیتا ہے۔ جہاں
دنیا سپائیک سٹائل کی دیو انی بن رہی ہے وہاں ملینگا کا ایک" اوور لو ڈ ٹرک
سے متشبہ ہیئر سٹائل " اسے دوسروں سے منفرد بنا دیتا ہے۔
ویرات کو ہلی : انڈین کلا سیک اور سٹار بیٹسمین جسے پاکستانی با ولروں کے
لیئے اؤٹ کرنا ناممکن دکھا ئی دیتا ہے۔ کرکٹ میں چرب زبان دکھائی دیتے ہیں
خاص کر جب پاکستان کیخلا ف میچ ہو تو اسکی زبان کچھ زیادہ ہی مشق میں رہتی
دکھا ئی دیتی ہے۔
مہیندرا سنگھ دھو نی۔انڈین کیپٹن مہیندرہ سنگھ دھو نی کرکٹ کے میدان میں تو
برسوں سے کپتان ہے ہی ، انڈین آرمی نے بھی اعزازی کیپٹن سے نو ازا ہے۔مگر
اسکی شہرت ایک خاموش کپتان کی حیثیت سے ہے۔ میچ چاہے جیتنا بھی سخت کیوں نہ
ہو دھو نی کی چہرے سے خفگان کے اثار کبھی دکھا ئی نہیں دیتے اور نہ ہی میچ
جیتنے پر گراونڈ میں اچھل کھو د کر اتنی خو شی کا اظہار کر تے ہیں۔ اور
اکثر وننگ شارٹس بھی دھو نی کے حصے میں آتے ہیں۔۔۔۔
شاہد آ فریدی۔ پاکستانی آلرونڈر جو ہر پاکستانی کی دل کی دھڑکن ہے، کرکٹ
میں شاید ہی دوسرا کھیلا ڑی اتنا نام کما ئے یا شہرت حا صل کر پا ئے جتنی
شہرت سے اﷲ تعالی نے شاہد آفریدی کو نو ازا ہے۔ کرکٹ میں شاہد آفریدی بوم
بوم کے نام سے مشہور ہے۔ آفریدی کب آئے کب چلے گئے اس کے ٹائم کا بھی پتہ
نہیں چلتا مگر جب بھی آتے ہیں انٹری جاندار اور دھو اں دار ہی ہو تی ہے۔
آفریدی کبھی چلے یا نہ چلے یہ ایک حقیقت ہے کہ اس نے دنیا ئے کرکٹ پر راج
کیا ہے ۔
مصبا ح الحق : پاکستان کے کا میاب ترین کپتان جسے کئی نام سے یا د کیا جا
تا ہے۔ اکثریت مسٹر ٹک ٹک کے نام سے یاد کرتی ہے ۔ مگر وہ ایک شریف انفس
شخص بھی واقع ہو ئے ہیں۔ اور کول کیپٹن کے نا م سے بھی جا نا جاتا ہے ۔
مصبا ح الحق کو مرد بحران بھی کہا جا تا ہے کیو نکہ وہ جب بھی بیٹنگ کے
لیئے آتے ہیں بہت کم سکو ر پر چا ر پانچ کھیلا ڑی آوٹ ہو چکے ہو تے ہیں۔
ایسے میں مرد بحران کی یہ خوبی اسے مسٹر ٹک ٹک کی طرف لیجا تی ہے۔
براوو۔۔۔ ویسٹ انڈین آل راونڈر جسے ورلڈ کپ کے لیئے چمپیئن گانے سے شہرت
ملی اور قطرینا جیسے بو لی ووڈ سٹار کے ساتھ پرفارم کرنے کا موقع ملا۔ یو ں
اس کا گا نا ہر ایک کی زبان پر زد عام ہو گیا۔۔۔ براوو واقعی ایک ڈی جے کے
طور پر ابھر کر سامنے اگئے ہیں کرکٹ کی شوقین دنیا اس کی گا نے پر جھومتی
رہتی ہے ـ" چمپیئن براو و چمپیئن" |
|