طاہرہ نامی ایک عورت کے چاربیٹے تھے ۔باپ
کا سایہ اٹھ جانے کے باوجود اس نے انہیں پڑھایا ،لکھایا ،بڑا افسر بنایا ۔چاروں
بیٹوں کی شادیاں کیں ۔یہاں تک کہ چاروں نے اپنا آبائی گھر بیچ کرعلیحدہ
رہنے کا فیصلہ کیا۔طے پایا کہ ماں ایک ایک مہینہ ہر بیٹے کے گھر رہا کرے
گی۔کچھ عرصہ بیتا چاروں بیٹوں کی بیویاں اپنی ساس سے تنگ آگئیں اور آج وہی
ماں اولڈ ایج ہوم میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ اپنے بیٹوں کی آمد کی راہ
تکتے ہوئے چل بسی
اﷲ سب کو ہدایت دے آمین |