بھارت: شاہد آفریدی کے نام کی ٹی شرٹ پہننے پر مداح گرفتار

کھلاڑیوں کے مداح دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں اور یہ کوئی غیر معمولی بات بھی نہیں لیکن بھارت سے اپنے ملک میں موجود پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی کا ایک مداح کو برداشت نہ ہوسکا اور اسے شاہد آفریدی کے نام کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی پہننے پر گرفتار کر لیا-
 

image

رپن چوہدری نے بھارتی ریاست آسام کے علاقے Hailakandi میں کھیلے جانے والے ایک کرکٹ میچ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہن رکھی تھی جس پر شاہدی آفریدی کا نام لکھا ہوا تھا-

رپن چوہدری کو پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکایت پر گرفتار کیا گیا- بھارتیہ جنتا پارٹی کے یوتھ ونگ کا کہنا تھا کہ رپن چوہدری اینٹی نیشنل ایکٹ میں ملوث ہوا ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

A die-hard fan of Shahid Afridi has been arrested for wearing Pakistan team jersey during a cricket match in Hailakandi in Assam. According to reports, the youth, Ripon Chowdhury was apprehended by local police following a complaint filed by the youth wing of the ruling Bhartiya Janata Party (BJP).