پاکستان نے پی ایس ایل کے بعد ویسٹ اندیز کے خلاف پہلا ٹی
ٹوینٹی میچ جیت لیا اور پی ایس ایل کی دریافت شاداب نے میچ کا پانسہ پلٹ
دہا اور پاکستان نے ہر شعبے میں زبردست کھیل پیش کیا اور ویسٹ اندیز کو کھل
کر نہیں کھیلنے دیا اور ایک سو گیارہ رنز تک اسکو روک لیا اور خود آسانی سے
ٹارگٹ حاصل کرلیا اور رات کے میچ میں پاکستان ٹیم اصل رنگ روپ میں نظر آی
اور اپنا اصل کھیل پیش کیا یہ حقیقت ہے کہ جب بھی پاکستانی پلیر اتفاق
واتحاد سے کھلیتے ہیں تو دنیا کی کوی بھی ٹیم انکا مقابلہ نہیں کرسکتی اور
ویسٹ اندیز ٹی ٹوینٹی چیمپین ہے مگر. جب پاکستانی کھلاڑی اصل رنگ روپ میں
نظر اے تو ایسے لگ رہا تھا ویسٹ اندیز سو رنز بھی نہیں بنا پاے گا پاکستان
کی نی دریافت شاداب نے زبر دست بولنگ کی اور بہت کم رنز دیکر تین کھلاڑیوں
کو آوٹ کیا اور اسکے ساتھ ساتھ حسن نے بھی زبردست بولنگ کی انشاء اللہ اب
پاکستان کی تینوں فارمیٹ میں. رینکنگ بہتر ہو جاے گی اور انشاء اللہ
پاکستانی کھلاڑی اگلے میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور
سرفراز نے ثابت کر دیا کہ وہ اچھا کپتان ہے اور ٹیم کو بہتر طریقے سے لڑا
سکتا ہے پوری قوم کی دعایں اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں اور انشاء اللہ پاکستان
تینوں سریز بھاری مارجن سے جیتے گا پاکستان زندہ باد |