Abu Qatada reported:
I saw the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم  ) leading the people in prayer with Umama daughter of Abu'l-'As on his neck; and when he prostrated he put her down. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ مَخْرَمَةَ بْنِ بُكَيْرٍ، ح قَالَ: وَحَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ، يَقُولُ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي لِلنَّاسِ وَأُمَامَةُ بِنْتُ أَبِي الْعَاصِ عَلَى عُنُقِهِ، فَإِذَا سَجَدَ وَضَعَهَا»
                    
                 
             
            
                
                    
                           )  بکیر  ( بن عبداللہ  ) نے عمرو بن سلیم زرقی سے روایت کی  ،  انھوں نے کہا  :  میں نے حضرت ابو قتادہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا  ،  وہ کہہ رہے تھے  :  میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا  ،  آپ لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے اور ابو العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی  امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا  آپ کی گردن پر تھیں  ،  جب آپ سجدہ کرتے  تو انھیں اتار دیتے  ۔