میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر سید شرف علی شاہ نے جماعت نہم و دہم سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم سال 2021کے جمع کرانے کی تاریخ میں 20مئی 2021تک توسیع کردی ہے۔انہوں نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں اور طلباء وطالبات سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلداپنے امتحانی فارم لیٹ فیس 1200 کے ساتھ لازمی جمع کرادیں۔


Click here for Online Academic Results

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US