اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر احسن خان کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ :
"
الحمداللہ ہم شادی کر رہے ہیں میں اپنی آخری سانس تک منال سے محبت کرتا رہوں گا۔
"
کارڈ کے مطابق ان کی شادی اگلے ماہ کی دس تاریخ یعنی ستمبر کی دس تاریخ کو ہوگی ۔