پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ ِکٹ کی رونمائی کر دی، ویڈیو دیکھیں

image

لاہور: شاٸقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوا, پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی ہے جس کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی کی جانب سے شاہینوں کی ٹی 20 ورلڈ کے لئے متعارف کرائی گئی نئی کِٹ کی مختصر ویڈیو جاری کی گئی۔

جبکہ پی سی بی نے ویب سائٹ کا لنک بھی دیا کہ شائقین وہاں سے اپنے لئے کرکٹ ورلڈ کپ کی کٹ خرید سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US