تفریح کرنے کے بعد سیمی فائنل جیت کے دکھائیں گے۔۔۔ ٹیم گرین کی دبئی میں موج مستی کی تصاویر وائرل

image

شائقین کے دل جیتنے والی ٹی ٹوئینٹی کی ٹیم اس وقت خوب موج مستیوں میں مگن ہے۔ جہاں اپنے خاندان کے ساتھ آئے کرکٹرز کی بیگمات شاپنگ اور سالگراہیں منانے میں مگن ہیں وہیں ٹیم گرین بھی فارغ وقت میں ذہن کو فریش کرنے کے لئے سوئمنگ پول میں مختلف کھیل کھیلتی دکھائی دے رہی ہے۔

کپتان بار اعظم کا کہنا ہے کہ ہم خود کو فریش کنے کے لئے مختلف تفریحی کھیل کھیل رہے ہیں۔ انشاء اللہ اس کے بعد سیمی فائل میں آسٹریلیا کو ہرائیں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US