آج دبئی میں کھیلا جانے والا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل میچ آسٹریلیا جیت چکا ہے۔
ملک بھر میں ٹیم گرین کے سیمی فائنل تک پہنچنے پر خوشیاں منائی جارہی تھیں اور مٹھائیاں بانٹی جارہی تھیں ۔ البتہ آج کا سیمی فائنل 5 وکٹس سے ہار جانے کے بعد پاکستان ٹی ٹوئینٹی سے آؤٹ ہوچکا ہے اور فائنل میچ اتوار کے دن نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔