ان کی دو بیٹیاں ہیں.. جانیں محمد رضوان کی نجی زندگی سے متعلق چند دلچسپ باتیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں

image

اس وقت پاکستانی قوم کے لئے ہماری کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے بڑھ کر شاید ہی کوئی ہیرو ہو۔ جس میں محمد رضوان سر فہرست ہیں جنھوں نے شدید بیماری اور آئی سی یو میں داخل رہنے کے باوجود بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس آرٹیکل میں آج آپ کو محمد رضوان کی ذاتی زندگی سے متعلق چند باتیں بتائ جائیں گی

محمد رضوان کا پورا نام محمد رضوان آفریدی ہے اور ان کا تعلق پشاور سے ہے۔ انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2015 میں وکٹ کیپر کے طور پر کیا۔ اور 2015 میں ہی ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں بھی کھیلا۔ محمد رضوان کی شادی بھی ان کی کزن سے 2015 میں ہوئی۔ اور اب ان کی ماشاءاللہ سے دو پیاری بیٹیاں ہیں

حال ہی میں محمد رضوان نے شدید علالت کے باوجود بہترین پرفارمنس دے کر پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں جس کی وجہ سے سب ہی ان کی دائمی خوشیوں اور اچھی صحت کے لئے دعاگو ہیں


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US