بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ۔۔ جانیے پاکستانی ٹیم کی ہمت بندھانے کے لئے میتھیو ہیڈن نے اردو میں کیا پیغام دیا؟

image

3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتل سیریز کا پہلا میچ آج پاکستان اور بنگہ دیش کی ٹیم کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان زندہ باد

پاکستان کی ہمت بندھانے کے لئے سابق آسٹریلیوی اوپنر اور سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے ٹیم کے لئے ایک دل چھو دینے والا پیغام بھی بھیجا جس میں وہ اردو میں لکھتے ہیں کہ “اسلام و علیکم پاکستان۔ میں اس وقت برسبین میں قرنطینہ میں وقت گزاررہا ہوں لیکن میرا دل پاکستانی ٹیم کے ساتھ دھڑک رہا ہے۔ میں پاکستانی ٹیم کی جیت کا خواہشمند ہوں اور مجھے پوری امید ہے کہ ٹیم گرین ضرور جیت کر دکھائے گی“ آخر میں میتھیو نے “پاکستان زندہ باد“ کا نعرہ بھی لگایا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US