عورت مارچ یہ وہ الفاظ ہے جس سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ معاشرے میں ان کے نعروں سے بگاڑ پیدا ہوتا ہے مگر اس مرتبہ کئی تخلیقی اور مرد و خواتین کے لیے یکساں ترقی کے مواقعے فراہم کرنے کیلئے پوسٹرز اور پلے کارد عورت مارچ میں نطر آئے۔
کراچی سندھ، اسلام آباد، پنجاب سمیت دیگر شہروں میں یہ مارچ نکالا گیا اور اس مرتبہ کراچی میں عوت مارچ فیرئیر ہال کی بجائے باغ جناح میں کیا گیا۔یہی نہیں اس سال بھی گزشتہ سالوں کی طرح کئی پوسٹرز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔
مگر آج ہم یہآں بات کریں گے کس طرح کئی خواتین نے پر امن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرویا۔
مشترکہ حقوق:
بلوچ خواتین سے اظہار یکجہتی:
خواتین کا اتحاد اور ساتھ:
لباس اور بنیادی حقوق کا مطالبہ:
آزادی زندگی کا حق:
عورت پر حکمرانی کیخلاف آواز اٹھانا: