روتے ہوئے تو ان کا چہرہ بالکل ہی بدل گیا.. کسی بھی انسان کے لیے چہرہ سب کچھ ہوتا ہے مگر سارا خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟

image

شوبز کی دنیا میں بظاہر لوگ ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں لیکن اپنے اندر بہت سا درد چھپائے ہوتے ہیں۔ سارا خان بھی پاکستان کی ایسی اداکارہ ہیں جنھیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے دیکھا گیا ہے لیکن حال ہی میں ان کی روتے ہوئے ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کا چہرہ مکمل طور پر بدلا ہوا محسوس ہورہا ہے۔ ویڈیو دیکھیے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارا خان رو رہی ہیں لیکن آواز ان کے ہنسنے کی آرہی ہے تو جناب ہم بتاتے چلیں کہ یہ ویڈیو سارا خان کے رونے کی نہیں بلکہ اسنیپ چیٹ فلٹر استعمال کرنے کی ہے جس میں انھوں نے رونے والا فلٹر استعمال کیا ہے۔ اس فلٹر کی بدولت سارا روتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور ان کا چہرہ بھی بدلا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow