مجھے اللہ نے خوشی دے دی ۔۔ عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد دانیہ کی نئی ویڈیو وائرل

image

دانیہ ملک جسے لوگ عامر لیاقت صاحب کی تیسری بیوی کے طور پر جانتے ہیں ویسے تو انہوں نے بہت سے الزامات عامر لیاقت صاحب پر لگائے ہیں مگر اب انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں یہ لکھا ہوا ہے کہ "ہائے میرے اللہ مجھے میری خوشی دے دی ، میں بہت خوش ہوں۔

اس کے علاوہ انہیں اس ویڈیو میں بزرگ کے ہمراہ چارہ کاٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اسی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں مشہور بھارتی گانا بھی چل رہا ہے۔ لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ انہیں اللہ پاک نے انہیں کون سی ایسی خوشی دے دی جس پر یہ اتنا خوش ہیں۔ خیال رہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی ہوئی ہے ۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow