گول مٹول چہرے والا یہ مشہور بچہ کون ہے۔۔ ماں کی گود میں بیٹھے اس معصوم بچے کو 90 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہو جاتے ہیں

image

ماں کی گود ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں انسان کو سکون اور خوشی ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی تصویر لے کر آئے ہیں جسے پہچان پانا سب کیلئے مشکل ہو جاتا۔

اپنی والدہ کا لاڈلا بچہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان ہیں۔ اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ اپنی والدہ کی گود میں بیٹھ کر بہت خوش ہیں کیونکہ بچہ چھوٹا ہو یا بڑا وہ ہمیشہ اپنی ماں کے پاس ہی جاتا ہے جب بھی وہ پریشان ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ماں ہمیں مشکلوں، پریشانیوں سے لڑنے کا ہنر سیکھاتی ہے۔

بہرحال فیروز خان کی بچپن کی اس تصویر میں بہت ہی پیارے اور خوبصورت لگ رہے ہیں اور اس موقعے پر یہ پیلے رنگ کے کپڑے پہنے نظر آرہے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب مقبول رہی کیونکہ یہ وہی فیروز خان ہیں جو لڑکوں اور لڑکیوں کے سب سے پسندیدہ پاکستانی اداکار ہیں اور ان کی یہ تصویر دیکھ کر تو مداح حیران رہ گئے کہ یہ اپنے بچپن میں بھی اسی طرح کتنے پیارے لگتے تھے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow