کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی یہ مشہور اداکارائیں آج کتنا بدل گئیں؟ دیکھ کر پہچاننا مشکل ہوجائے

image

ماضی کی اداکاراؤں کو چاہے وہ بھارت سے ہوں یا پاکستان سے ایک دور میں لوگ ان کی فلمیں دیکھنے کے لیے باقاعدہ وی سی آر لگا کر فلم دیکھنے کا سارا بندوبست کرتے تھے۔ وہ پاکستانی اور بھارتی اداکارائیں اپنے دور میں بہت مشہور ہوئیں لیکن آج وہ کیسی نظر آتی ہیں یہ ان کے پرستار بھی نہیں جانتے۔

آج ہم آپ کو ماضی کی ان اداکاراؤں کی موجودہ حالت دکھانےجارہے ہیں جو کبھی اپنے دور میں کروڑوں دلوں پر راج کیا کرتی تھیں۔

1- لیلیٰ زبیری

پاکستانی شوبز انڈسٹری اور پی ٹی آئی رہنما اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کئی ڈرامہ سیریلز میں کام کیا ہے۔ یہ اداکارہ 90 کی دہائی سے شوبز سے وابستہ ہیں اور پہلی جوانی میں کیسی نظر آتی تھیں آپ دیکھ سکتے ہیں۔

2- ہما نواب

جانی مانی اداکارہ سن 1982 سے ڈراموں میں اداکاری کررہی ہیں۔ چاند گرہن ان کا کامیاب ترین ڈرامہ تھا اور ایاز نائیک کے ساتھ ان کی جوڑی کافی مشہور ہوئی تھی۔ ہما پہلے کیس تھیں اور آج کیسی ہوگئیں دیکھیے۔

3- ممتا کلکرنی

بالی ووڈ کی پرانی اداکارہ ممتا کلکرنی اپنی جوانی میں بالکل الگ اور آج بالکل بدل گئی ہیں۔

4- کیمی کٹکار

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی جانی پہچانی مشہور اداکارہ کیمی اب ایسی دکھائی دیتی ہیں۔

5- زینت امان

ایک اور مشہور بھارتی اداکارہ زینت امان ماضی کی نسبت آج بالکل ہی مختلف دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا شمار بالی ووڈ کی خوبرو ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow