پرانی تصویر دیکھ کر خود بھی حیران ہو جاتی ہیں ۔۔ مشہور اداکارہ کی تصویر، جو اب بالکل بدل گئیں

image

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی ایسی کئی تصاویر ہیں جو کہ سب کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی اداکارہ کی تصویر کے بارے میں بتائیں گے۔

یہ تصویر پاکستانی شوبز کی اداکارہ کی ہے جب وہ اپنے بچپن کے دنوں میں تھیں۔ لیکن اگر آپ نہیں پہچان سکے تو کوئی بات نہیں، ہم خود بتا دیتے ہیں۔

یہ مشہور اداکارہ حرا مانی ہیں اگرچہ یہ بچپن کی تصویر ہے لیکن پھر بھی اداکارہ اب تک ویسی ہی ہیں۔

بہت پر معصومیت، گورا رنگ اب بھی پہلے جیسا ہی ہے۔ لیکن اب بچپن کی حرا دو بچوں کی ماں بن گئی ہیں اور اپنا گھر بسا چکی ہیں جس میں وہ بے حد خوش ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US