یہ تو پھر سے جوانی کی طرف لوٹ آئیں ۔۔ کیا یہ واقعی شگفتہ اعجاز ہیں، نئی تصویروں میں انہیں پہچاننا مشکل ہوگیا، دیکھیئے

image

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا نیا وائرل فوٹو شوٹ ان کے مداحوں کے لیے بہت دلچسپ ثابت ہوارہا ہے۔ شگفتہ اعجاز کا ایسا حیرت انگیز جوانی سے بھرپور لک سامنے آیا ہے جس میں انہیں پہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔

اداکارہ کے مداح ان کی تازہ ترین تصاویر دیکھ کر یہی کہہ رہے ہیں کہ آپ تو پھر سے جوانی کی طرف لوٹ آئیں ہیں۔ کچھ ان کے چاہنے والوں کا یہ کہنا ہے کہ شگفتہ اعجاز تیس پہلے ایسی دکھائی دیتی ہوں گی۔

شگفتہ اعجاز کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر فیشن ڈیزائنر اور میک اپ آرٹسٹ عاکف الیاس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرشئیر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

شگفتہ اعجاز کی نئی تصاویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے دیکھیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow