اللہ انہیں زندگی دے ۔۔ اقرارالحسن کو اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ ہسپتال میں داخل ہوگئے؟ مداح پریشان

image

اقرارالحسن کے حوالے سے ایک خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے کہ وہ ہسپتال میں داخل ہیں اور ان کی طبیعت ناساز ہے۔ اس حوالے سے پہلے صرف تشویش پائی جا رہی تھی کہ ان کو ایسا کیا ہوگیا؟ کل رات سے مشہور شخصیات کے حوالے سے یہی خبریں آرہی ہیں کہ طبیعت خراب ہے اور ہسپتال میں داخل ہیں۔

اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اقرار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ہسپتال سے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ڈینگی آپ کے ساتھ ہونے والی سب سے زیادہ تکلیف دہ چیز ہے۔ احتیاط کریں، اپنا خیال رکھیں۔

اقرار کی طبیعت ناساز ہونے پر مداح بھی پریشان ہوگئے ہیں، ہر کوئی ان کی صحتیابی کے لئے دعائیں کر رہا ہے۔ کمنٹس ملاحظہ فرمائیں:


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow