یہ تو بالکل ہی بدل گئے ۔۔ اس تصویر میں مشہور اداکار کون ہیں؟

image

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات سے متعلق ایسی کئی معلومات ہیں، جو کہ سب کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسے ہی بالی ووڈ ستارے کے بچپن کی تصویر کے بارے میں بتائیں گے۔

یہ تصویر اس مشہور بالی ووڈ اداکار کی ہے، جس نے اپنی اداکاری کی وجہ سے تو سب کی توجہ حاصل کی ہے، ساتھ ہی اپنی صحت کی وجہ سے بھی سب کو حیران کیا۔

بالی ووڈ کی یہ مشہور شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ انیل کپور ہیں۔ جو کہ اپنے بچپن کے دور میں اُس زندگی کو انجوائے کر رہے ہیں جو کہ کافی دلچسپ تھی۔

تاہم جب کبھی وہ اس تصویر کو دیکھتے ہیں، تو اس لیے بھی افسردہ ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ خوشگوار لمحات جو انہوں نے اپنی والدہ اور والد کے ساتھ بتائے تھے اب نہیں واپس آئیں گے۔

جبکہ دلچسپ بات یہ بھی تھی کہ انیل کپور والدہ کے سلائی کی ہوئی شرٹس بھی پہنتے تھے، جو کہ انہیں کافی پسند تھیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow