یہ انہیں پسند کرتے ہیں ۔۔ سب کے بھائی جان سلمان خان کے ساتھ ہمیشہ نظر آنے والی یہ لڑکی کون ہے، ان دونوں کا کیا رشتہ ہے؟

image

ہمارے معاشرے میں شادی کا تہوار بہت ہی رنگ برنگا ہوتا ہے چاہے پھر یہ پاکستان میں ہو یا بھارت میں۔

جیسا کہ آپ لوگ سب جانتے ہیں کہ سلمان خان انڈیا کے بہت بڑے اسٹار ہیں جنہیں پاکستان میں بھی خوب پسند کیا جاتا ہے مگر اب ان کی ایک لڑکی کے ساتھ ویڈیو گردش کر رہی ہے، تو لوگ جانتے نہیں کہ یہ پراسرار لڑکی کون ہے جو ہمیشہ ان کے ساتھ رہتی ہے، آئیے جانتے ہیں۔

جی ہاں تو یہ ماجرا کچھ یوں ہے کہ سلمان خان آج سے کچھ سال پہلے ایک تقریب میں اس لڑکی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے پائے گئے تھے اور جس انداز سے یہ دونوں بات چیت اور ڈانس کر رہے تھے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی اور نہیں انہی کے خاندان کی ہے۔ یہی نہیں سلمان خان کسی شو میں جائیں یا پھر ایوارڈ شو میں یہ ان کے ساتھ ساتھ ہوتی ہیں۔

مزید یہ کہ یہ سلمان خان کی بہن الویرا کی بیٹی ہیں جو اپنے ماموں کے ساتھ رہنا زیادہ پسند کرتی ہیں۔ یہ ان کی لادلی، چہتی بھانجی ہیں تاہم گزشتہ دنوں جب یہ اپنے دوسرے ماموں سہیل کے ساتھ ایک فلم کی تقریب میں آئیں تو کہتی ہیں کہ مجھے یہ ماموں بہت پسند ہیں اور یہ پورے کارٹون ہیں ۔ یہ بات انہوں نے اس لیے کی کیونکہ یہ بچوں کی ایک انیمیٹڈ فلم کی تقریب میں مدعو تھے۔

یہی نہیں کہا تو یہ جا رہا ہے کہ سلمان خان اپنی بھاجنی کو اب فلمی دنیا میں لانے والے ہیں جو کسی بڑی ہیروئن سے کم نہیں اور جب سلمان ماموں کو سہارا ہو تو یہ کیسے ایک بری اداکارہ نہیں بن سکتی کیونکہ دنیا جا نتی ہے کہ سلمان نے کترینہ، سوناکشی اور جیکلین جیسی کئی بڑی اداکاراؤں کے مشہور ہونے میں خوب مدد کی۔

واضح رہے کہ سلمان اپنے بہن بھائیوں اور ان کے بچوں پر جان نچھاور کرتے ہیں جس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ سوتیلی بہن ارپتا اور الویرا میں کوئی فرق نہیں رکھتے جب بھی بہنوں سے ملتے ہیں انہیں بڑئ بھائی ہوتے ہوئے مسکرا کر ملتے ہیں اور سر پر بوسہ دیتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow