بیٹی کی خواہش تھی مگر پیدا نہیں ہوئی ۔۔ پریش راول عید میلاد النبی کیوں مناتے ہیں؟ اداکار کی زندگی کے دلچسپ لمحات

image

بھارت کے کئی ایسے اداکار ہیں جو کہ اسلم کی پر اثر شخصیات سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو مشہور بھارت اداکار پریش راول کے بارے میں بتائیں گے۔

پریش راول کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو کہ پاکستان میں بھی اپنی جاندار اداکاری اور کامیڈی کی بنا پر مقبول ہوئے ہیں۔

ہیرا پھیری میں ان کا کردار ہو یا پھر اکشے کمار کی دیگر فلموں میں ان کی اداکاری، پریش راول سب کی توجہ حاصل کر چکے ہیں۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر ن کے کردار بابو راؤ کو اس حد تک مقبولیت ملی ہے کہ اب سوشل میڈیا میمز میں بھی انہیں خاص طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

لیکن بہت کم لگ جانتے ہیں کہ پریش راول آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے دن کو مناتے ہیں۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی انہوں نے اس حوالے سے اظہار خیال کیا تھا۔ پریش راول بھی آقائے دو جہاںﷺ کی شخصیت سے کافی متاثر ہیں۔

پریش راول اپنے دونوں بیٹوں سے بے انتہا محبت کرتے ہیں، اپنی اہلیہ کو بھی بے انتہا چاہتے ہیں تاہم ان کی خواہش تھی کہ ان کی بھی بیٹی ہو، جس سے وہ خوب لاڈ کریں۔

تاہم ان کی یہ خواہش پوری نہ ہو سکی ہے جس پر وہ ایک لمحے کو خاموش تو ہو جاتے ہیں لیکن مایوس نہیں ہوتے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow