یہ تو بالکل پہچانے نہیں جا رہے ۔۔ آج کل کے یہ 4 مشہور شخصیات جب ٹی وی پر پہلی مرتبہ آئے تو کیسے لگ رہے تھے؟ دیکھیں

image

دنیا میں انسان کو پریشانی و غم ہی جلد بوڑھا کر دیتے ہیں پر ان مشہور لوگوں کو دیکھ کر تو یہ معلوم نہیں ہوتا کیونکہ ان کے چہروں پر آج بھی وہی رونق ہے جو برسوں پہلے جوانی میں ہوا کرتی تھی۔ جی ہاں آج ہم آپکو من پسند مشہور شخصیات کے بارے میں بتائیں گے یہ ماضی میں کیسے نظر آتے تھے۔

فضیلہ قاضی:

یہ وہ اداکارہ ہیں جو اپنی معصومیت اور جاندار اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔جب یہ ٹی وی پر آئیں تو ایک کئی کردار نبھائے اور کچھ عرصے میں قیصر خان نامی مشہور اداکار سے شادی کر کے گھر بسا لیا۔ مگر ان کے ڈرامے کی یہ پرانی تصاویر دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ جیسے یہ کسی ملک کی ملکہ ہوں۔

ماریہ واسطی:

چہرے پر بالا کی معصومیت اور دبلی پتلی لڑکی تھیں، جی ہاں یہاں بات ہو رہی ہے پاکستان کی مشہور ماڈل و اداکارہ ماریہ واسطی کی جب وہ ڈراموں میں آئیں تو کچھ ان ہوں نے ڈرامے ایسے کیے جس میں ان کی رنگت سانولی دیکھائی گئی پر ایسا ہے نہیں۔ ان کی رنگت گوری ہے ارو یہ ایک زندہ دل انسان ہیں۔

شریا گھوشال:

شریا ایک بھارتی گلوکارہ ہیں جو اپنی مدھر آواز کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتی ہیں ۔ انہوں نے اسکول کے زمانے سے گانا شروع کر دیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ آج کل ان کے بچپن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے جس میں ہم ان کے چہرے پر بچپنا صاف دیکھ سکتے ہیں۔ ان کے مشہور گانوں میں اگر تم مل جاؤ، تیری اوور اور منوا لاگے سر فہرست ہیں۔

وسیم بادامی:

پاکستانی صحافت کا وسیم بادامی ایک بہت ہی مشہور نام ہیں۔ یہ ہمیشہ سے ایک صحافی ہی بننا چاہتے تھے۔ ان کا یہ خواب اللہ پاک نے پورا کیا۔ مگر اس وقت ان کے بچپن کی کئی ایک ویڈیوز انٹرنیٹ پر موجود ہیں جن کو دیکھ کر انادازہ ہوتا ہے کہ یہ ایک اچھے نعت خواں اور نوحہ خواں ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow