میکینگ کا کام بھی آتا ہے ۔۔ مشہور اداکارہ حبا بخاری، جنہوں نے اپنے بچپن میں ہی بچوں کے نام سوچ لیے تھے، دیکھیے

image

پاکستانی اداکاراؤں میں حبا بخاری کا شمار ان چند اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو کہ بنا کسی تنازع کے سب کی توجہ حاصل کر گئی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

حبا بخاری کئی ڈراموں میں بطور لیڈ رول میں بھی دکھائی دے چکی ہیں۔ لیکن دانش تیمور کے مدمقابل ان کے کردار کو بے حد سراہا گیا تھا۔

یہ اداکارہ کی بہترین کارکردگی اور صلاحتیں ہی ہیں جس میں چھوٹی سے اداکارہ سے لیڈ رول میں دکھائی دینے لگیں۔

تاہم ان کے ایک انٹرویو نے سب کی توجہ حاصل کر لی تھی، جس میں بتا رہی تھیں کہ نہوں نے اپنے بچپن میں ہی اپنے بچوں کے نام سوچ لیے تھے۔

حبا نے بتایا کہ میں نے اپنے بہن بھائیوں اور کزںز کو بھی بتا دیا کہ کوئی بھی یہ نام رکھے کیونکہ میں یہ نام رکھنے والی ہوں۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ حبا کراچی کی سڑکوں پر بھی گھومتی رہی ہیں، شارع فیصل کس واقعہ سناتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ دو ویگو کے درمیان وہ تھیں، لیکن میں نے ریس دے کر دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

تھوڑا آگے چل کر جب انہوں نے دیکھا کہ یہ لڑکی گاڑی چلا رہی تھی تو ہاتھ سے سراہنے کا اشارہ کیا۔

دوسری جانب حبا کو میکینک اور بائیک ٹھیک کرانے کا بھی تجربہ ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow