22 دسمبر 2025 | پير 01 رَجَب 1447
سال 2023 کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منفرد انداز میں جشن منایا گیا ہے۔ بحرالکاحل میں موجود جزیرہ نما ملک کریباتی میں سب سے پہلے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا۔
اس کے ایک گھنٹے بعد نیوزی لینڈ میں لوگوں نے سالِ نو کی تقریبات کا آغاز کیا۔ پاکستان میں بھی کراچی، لاہور، پشاور اور اسلام آباد سمیت تمام ہی شہروں میں چھوٹے اور بڑے پیمانے پر سالِ نو کی تقریبات منعقد ہوئیں۔
آئیے آپ کو دکھاتے ہیں کہ دنیا بھر میں لوگوں نے نئے سال کی آمد پر کس طرح خوشیاں منائیں۔
● آدھی دنیا فتح کرنے والا چنگیز خان ہندوستان کی سرحد سے واپس کیوں لوٹ گیا؟
● آخری اسرائیلی یرغمالی اور ترکی کی ضد: غزہ میں ’انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس‘ کی تعیناتی میں کیا رکاوٹ ہے؟
● تمنا بھاٹیہ کا اپنے تُھوک سے کِیل مہاسے دور کرنے کا دعویٰ: کیا لعاب دہن سے ایکنی کا علاج ممکن ہے؟
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.