شوہر دنیا میں نہیں رہے ۔۔ سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے

image

پاکستان کی بہترین اور ہنس مکھ اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے ہیں۔ یہ افسوسناک خبر کی اطلاع شوبز کی خبروں پر نظر رکھنے والے انسٹاگرام پیج آفیہ بلاگز نے دی۔ انہوں نے بتایا کہ روجر بیات داؤد کے انتقال کی تصدیق مشہور و معروف پاکستانی ڈائریکٹر حسیب حسن کی۔

ان کے شوہر گزشتہ کئی عرصے سے کینسر جیسی بڑی بیماری میں مبتلا تھے۔ تاہم اس حوالے سے اب تک اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کوئی بھی پوسٹ شیئر نہیں کی گئی۔ اور اب اس پوسٹ میں حنا ؤخواجہ بیات کو مینشن کرتے ہوئے کئی لوگ ان سے تعزیت بھی کر رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow