ایک مشہور اداکارہ لہنگا پہن کر میری بیویوں کے پاس گئی اور میرارشتہ مانگ لیا ۔۔ اقرارالحسن اپنی تیسری شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے

image

اقرارالحسن پاکستانی عوام کے ہر دلعزیز ہیں،، ہر شخص انہیں جانتا اور پہچانتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنی تیسری شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ ایک مشہور اداکارہ دلہن بنے خوبصورت جورے میں میری دونوں بیویوں کے پاس گئیں اور کہا کہ میں آپ کے شوہر سے شادی رکنا چاہتی ہوں جس پر میری بیویوں نے اکتفا کیا اور اکہا کہ اگر وہ آپ سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے، کرلیں۔ لیکن میں نے ہاں نہیں کی کیونکہ میری دو بیویاں اللہ میاں کی گائیں ہیں، وہ میری مرضی کو ترجیح دیتی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ: میرے دوسرے نکاح کے وقت میری پہلی بیوی مجھ سے فون پر بات کر رہی تھی، یہ بڑا پن ہے کہ اس نے میری زندگی میں دوسری بیوی کو برداشت کیا اور دونوں ایک ساتھ مل جل کر رہتی ہیں انہوں نے کبھی آپس میں نہ تو کوئی لڑائی کی اور نہ مجھے کچھ برا بھلا کہا۔ میں ان دونوں کے جتنا اچھا نہیں ہوں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow