آج ہر کسی کو ان کی نئی فلم کا انتظار ہے ۔۔ ٹوپا پہنی اس ننھی بچی کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟ ان کے چاہنے والے بھی پہچاننے سے انکار کر دیں گے

image

پہچانیں اس تصویر میں کون سی شخصیت ہے؟ یہ الفاظ جب سوشل میڈیا پر کسی تصویر میں لکھے نظر آتے ہیں تو کچھ سیکنڈز کے لیے آپ رک جاے ہوں گے کہ بھلا یہ تصویر کس مشہور شخصیت کی ہوسکتی ہے۔

کیونکہ لوگ ایسی پوسٹ کو پڑھنے اور جاننے میں زیادہ دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔ تو آج ہماری ویب ڈاٹ کام آپ کے لیے ایک مقبول ہستی کی تصویر لے کر حاضر ہوئی ہے جن کے دنیا بھر میں آج لاکھوں چاہنے والے ہیں۔ مگر یہی لاکھوں کی تعداد میں فینز ان کے بچپن کی تصویر میں دیکھ کر پہچان نہیں پائیں گے۔

تو بتایئے تصویر میں موجود یہ ننھی پیاری سی بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے۔ ٹوپا اور گرم کپڑے پہنے معصومیت کے ساتھ دیکھتی ہوئی یہ بچی کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ کون ہے۔ اس کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔

ممکن ہے کہ ان کے چاہنے والے پہچان گئے ہوں گے مگر بہت سارے لوگ اب بھی سوچ میں ہوں گے کہ آخر یہ بچی کون ہوسکتی ہے۔

آیئے ہم بتاتے ہیں۔ یہ بچی بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون ہیں جن کی حال ہی میں پٹھان فلم ریلیز ہوئی۔ انہوں نے فلم کے ہیرو شاہ رخ خان کے ساتھ لیڈ رول کیا ہے۔ پٹھان بھارت میں ریلیز ہوچکی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow