تصویر دیکھی تو پہچاننا ہی مشکل ہوگیا ۔۔ مشہور پاکستانی اداکاروں کی جوانی کی اندیکھی تصاویر جو کبھی سامنے نہیں آئیں ہوں گی

image

جوانی پھر نہیں آنی ۔۔ یہ بات آج کل ہر پاکستانی اداکار نے رد کردی ہے کیونکہ وہ آج بھی پہلے سے زیادہ جوان دکھائی دینے لگے ہیں۔ مگر آج ہم آپ کو پاکستانی شوبز کے مشہور اداکاروں کی منفرد اور جوانی کی تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

آج 'ہماری ویب' ڈاٹ آپ کو آپ کی پسندیدہ پاکستانی سیلیبریٹیز کی کبھی نہ سامنے آنے والی تصاویر دکھانے جا رہی ہے جنہیں دیکھنے کے بعد آپ یہ کہیں گے کہ یہ کبھی ایسے بھی ہوا کرتے تھے۔

آیئے نظر ڈالتے ہیں پاکستانی اداکاروں کی جوانی کی تصویروں پر۔

فیصل قریشی

نعمان اعجاز

ندا یاسر

یاسر نواز

عروہ حسین

عدنان صدیقی

مشی خان

ماہ نور بلوچ


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow