میری ٹوپی کیوں چھینی۔۔ کھلاڑی نے غصے میں مداح کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ ویڈیو وائرل

image

شہرت اور چکا چوند ویسے تو سب کو بھاتی ہے مگر کبھی کبھی یہ گلے بھی پڑ جاتی ہے جیسے حال ہی میں بنگلہ دیش کگ کھلاڑی نجیب الحسن کے ساتھ ہوا جو جانے کس موڈ میں تھے کہ مداح پر ہی غصہ ہوگئے۔ یہاں تک کہ اس کی پٹائی کردی۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نجیب الحسن حجوم میں موجود ہیں۔ اتنے میں ایک مداح جذباتیت میں ان کی ٹوپی کھینچنے لگتا ہے۔ نجیب الحسن آؤ دیکھتے ہیں نہ تاؤ اور اپنی ٹوپی اتار کر اسی سے مداح کو پیٹ ڈالتے ہیں

سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے. جہاں نجیب الحسن کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہیں صارفین کا کہنا ہے کہ مداحوں کو بھی سیلیبریٹیز کے ساتھ اتنا پرسنل نہیں ہونا چاہیے


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US