ان کے گھر میں مہنگی اور نایاب چیزیں موجود ہیں ۔۔ شائستہ لودھی کا کروڑوں کا گھر اندر سے کیسا نظر آتا ہے؟ دیکھیں اندیکھی ویڈیو

image

معروف میزبان و اداکارہ شائستہ لودھی اکثر سوشل میڈیا پرمداحوں کے ساتھ متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر ویلاگز بنا کر شئیر کرتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام میں آج آپ کو شائستہ لودھی سے متعلق بتائیں گے جنہوں نے مداحوں کا اپنا عالیشان گھر دکھایا۔

شائستہ لودھی اپنے گھر کو مختلف چیزوں سے سجا کر رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنے گھر میں دینی تبرکات رکھے ہیں جو وہ مکہ اور مدینہ سے اپنے گھر لے کر آئی ہیں جن کی انہوں نے شب برات کے موقع پر نمائش بھی کی تھی۔

میزبان فرح سعدیہ شائستہ لودھی کے گھر مہمان کے طور پر آئیں اور ان کے گھر کا دورہ کیا۔ شائستہ لودھی نے انہیں اپنے گھر میں موجود خوبصورت دیوار کے فریم، آرائشی اشیاء اور متعدد نایاب چیزیں موجود ہیں۔

آیئے نظر ڈالتے ہیں شائستہ لودھی کے دلکش گھر کی تصاویر پر ج ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow