شاباش، قائداعظم کی تصویر کو پاؤں تلے روند ڈالا ۔۔ راحت فتح علی نے اپنی قوالی میں لاکھوں روپے کیسے اڑائے، یہ منظر دیکھ کر عوام پھٹ پڑی

image

پیسے پاؤں میں پڑے رہے اور یہ ہنستے رہے۔ جی ہاں یہ کام کسی اور کا نہیں بلکہ مشہور گلوکار راحت فتح علی کا ہے۔ جن کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہے۔ جسے دیکھنے کے بعد پاکستانی عوام شدید غم و غصے، آئیے جانتے ہیں اس تقریب میں ایسا کیوں ہوا؟

ماجرا کچھ یوں ہے کہ رمضان کے بابرکر مہینے کے اعتبار سے راحت فتح لی نے اپنے فارم ہاؤس پر قوالی کی ایک تقریب رکھی جس میں انہوں نے خود اور ان کے شاگرد نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

اس 25 رمضان کی اس بڑی تقریب میں ان کے کئی دوست احباب شامل ہوئے۔ جنہوں نے مختلف اوقات میں ہزاروں نوٹ نچھاور کیے۔

عالم تو یہ تھا کہ زمین پر ڈھیر لگ گئیے نوٹوں کہ۔ یہ منظر دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے۔ اب ان کی اس حرکت پر عوام نے راحت فتح علی کو کیا کہا؟ دیکھیے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts