رات کے اندھیرے میں دوسری شادی کر لی۔ یہ کام تھا 2 بچوں کے باپ شاہ رخ خان کا۔ جنہوں نے ہندو بیوی کو کسی اور اداکارہ کی خاطر دھوکہ دے دیا تھا۔
ماجرا دراصل یہ ہے کہ ہندوستانی فلمی دنیا کی فیرھ کی ہڈی سمجھے جانے والے شاہ رخ خان سے آج ہر لڑکی شادی کرنا چاہتی ہے مگر بد قسمتی سے وہ پہلے سے ہی شادی شدہ ہیں۔ ان کی اہلیہ کانام گوری ہے جو ان کی بچپن کی محبت ہے۔
نڈین میڈیا کے مطابق پھر ان دونوں کے رشتے میں ایک وقت ایسا بھی آیا کہ یہ پریاناکا چوپڑا کو اپنی زندگی میں لے آئے۔
جب فلم ڈان یں دونوں نے ایک ساتھ کام کیا تو ان کی آپس میں دوستی ہو گئی پھر آہستہ آہستہ شاہ رخ پروڈیوسر ارو ڈائریکٹر سے کہہ کر پریانکا کو کہہ کر بہت سا کام دلواتے رہے۔
انہیں بہت مرتبہ ایک ساتھ کھانا کھاتے اور شاپنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ جب ان دونوں سے میڈیا نے اس تعلق کی وجہ پوچھی تو کہا یا کہ ہم بس دوست ہیں۔
لیکن پھر قدرت کا کرنا ایسا ہوا کہ پریانکا کے والد کافی بیمار ہو گئے اور انہوں نے فرمائش کر ڈالی کہ اپنی بیٹی کو دلہن بنا دیکھنا چاہتا ہوں۔اسی خواہش کو پورا کرتے ہوئے کنگ خان شاہ رخ نے رات 12 بجے نکاح کیا اور دیگر رسمیں بھی کی گئیں۔ اب اس بات کا علم پہلی بیوی گوری کو ہوا تو اس پر تو قیامت ٹوٹ پڑی۔
غصے میں گوری شوہر کے گھر سے چلی گئیں اور کہا کہ تم ہم دونوں میں سے کسی ایک کو چن لو ،اوپرسے پریانکا بھی اس نکاح کو خفیہ رکھنا چاہتی تھیں۔تو ایسے میں شاہ رخ خان نے پریانکا سے اپنا تعلق ختم کر لیا۔ اب ہوئی اصل جنگ شروع ہوئی کیونکہ گوری کے تمام دوست جو پروڈیوسر ہیں انہوں نے پریانکا کو گھر توڑنے والی خاتون کہا۔
یہی نہیں انہیں فلموں میں ہیروئن کے طور پر لینا بند کر دیا اور جو فلمیں یہ پہلے سے کر رہی تھیں ان میں سے بھی انہیں نکال دیا گیا۔ اپنی اس بے عزتی کے بعد یہ ہالی ووڈ چلی گئیں جہاں بہت کامیاب رہیں اور گلوکار نک جونس سے شادی کر لی۔