میرا دماغ خراب ہو رہا ہے، چلے جاؤ تم ۔۔مشہور ٹی وی اینکر نے ایسا کیا کہہ دیا کہ دنا نیر اچانک غصے میں آ گئیں، لائیو شو میں کیاحرکت کر ڈالی؟ویڈیو
معاشرے میں ہمیشہ جو بھی الفاظ بولیں سوچ سمجھ کر بولیں کیونکہ زبان سے نکلے ہوئے الفاظ کبھی واپس نہیں آتے۔ لیکن پاکستان کی معصوم اداکارہ شو کے اینکر پر شدید غصہ ہو گئیں۔
جی ہاں ہوا کچھ یوں کہ نجی ٹی وی کے شو میں دنا نیر اداکار خوشحال خان کے ساتھ شو میں شریک پوئی تھیں پر اچانک خوشحال خان کو کہنے لگیں کہ اسے یہاں سے لے جاؤ، میرا دماغ خراب ہو رہا ہے یہی نہیں بلکہ یہاں تک کہہ ڈالا کہ اگر یہ یہاں تھوڑی دیر یہاں رکا تو میں اور زیادہ غصہ ہو جاؤں گی۔
حالات کنٹرول نہ ہونے کی صورت میں نوجوان اداکار خوشحال نے اینکر سے کہا کہ آپ اس سے میری بات مانیں تو پشو تو میں معافی مانگ لیں تو یہ ناراض نہیں ہوئے گی۔ پر ٹیوی پر بیٹھے اس میزبان کو تو صرف اردو زبان ہی آتی تھی پھر خوشحال کے جملہ کہے پر دنا نیر مبین کہتی ہیں کہ مجھے معافی نہیں چاہیے۔
اور آپکو معلوم ہے کہ اس گلدان کی کتنی اہمیت تھی میری زندگی میں جس کی تم بات کر رہے ہو، میرے احساسات جزبات اس کے ساتھ جڑے تھے۔ مزید یہ کہ ماحول کو ٹھنڈا کرنے کیلئے خوشحال نے اینکر کو پشتو میں معافی مانگنے کیلئے الفاظ بتائے۔
جسے سننے کے بعد دنا نیر اچانک ہنس پڑیں جس سے معلوم ہوا کہ یہ اداکاری کر رہے تھے اور حقیقت میں کوئی لڑائی وغیرہ نہیں ہوئی۔