نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت لیا، کیا میچ بھی ۔۔؟ کیوی ٹیم کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بولنگ کا فیصلہ، کس کھلاڑی نے کتنے رنز بنا لیے؟

image

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف آج چوتھا ون ڈے کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر قومی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ گرین شرٹس کی جانب سے چوتھے ون ڈے میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ امام الحق، شاداب خان، عبداللہ شفیق، نسیم شاہ اور محمد نواز آج کا میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔ جبکہ چوتھے ون ڈے کیلئے شان مسعود، افتخار احمد، محمد حارث، اسامہ میر اور حارث رؤف کو آج موقع دیا گیا ہے۔

کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم ٹاس جیت کر کوشش کرتے ہیں کہ بیٹنگ کرلیں، پچ دیکھنے میں اچھی لگ رہی 290 رنز بنانے کی کوشش ہوگی۔ گرین شرٹس کو 5 میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کُن برتری حاصل ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US