میں جان ابراہام سے ملا اور۔۔ رومان رئیس کی بالی وڈ اداکار سے کہاں ملاقات کوئی اور اس بارے میں کیا کہا؟ دیکھئے

image

“ جان ابراہیم سے اچانگ ہونے والی ملاقات بہت اچھی رہی۔ میں ہمیشہ سے ان کی فلموں اورکام کا فین ہوں۔ جان کی فلمیں پاکستان میں لگتی تھیں تو میں سینما جا کر دیکھتا تھا۔ آپ ہمیشہ خوش رہیں جان“

یہ الفاظ ہیں پاکستانی کھلاڑی رومان رئیس کے جن کی ملاقات حال ہی میں بالی وڈ کے نامور اداکار اور ماڈل جان ابراہام سے ہوئی۔

رومان رئیس نے اپنی اور جان کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی اور ساتھ ہی جان ابراہام کو ٹیگ بھی کیا۔ پوسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ رومان کی جان ابراہام سے ملاقات کافی خوشگوار رہی البتہ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دونوں کی ملاقات کس جگہ ہوئی تھی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US