انڈیا کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تین روزہ تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا کی اہم شخصیات اور ٹائیکون چارٹرڈ طیاروں پر پہنچے۔
جام نگر میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں معروف امریکی گلوکارہ ریانہ، بل گیٹس، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور مارک زگربرگ سمیت اہم اور مشہور شخصیات نے پرتعیش تقریبات میں شرکت کی۔ دیکھیے خبر رساں ادارے روئٹرز کی تصاویر ایوانکا ٹرمپ، ان کے شوہر جیرڈ کشنر اور ان کی بیٹی ایرابیلہ ایشیا کے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے ساتھفیس بک کے بانی مارک زکربرگ اپنی اہلیہ کے ساتھ شادی کی تقریبات میں شریک ہوئےمائیکرو سافٹ کے شریک بانی بِل گیٹس پہلی مرتبہ کسی انڈین شادی میں شرکت کی ایشیا کے امیر ترین شخص اور ریلائنس انڈسٹری کے چیئرمین مکیش امبانی، اہلیہ نیتا امبانی اور بیٹے اننت امبانی کے ساتھاداکار سلمان خان، رام چرن، شاہ رخ اور عامر خان نے شادی کی ایک تقریب میں پرفارم بھی کیاشادی کی تقریب میں شرکت کے بعد ایئرپورٹ پر گلوکارہ ریانہ نے فوٹوگرافر کے لیے پوز بنایااداکار شاہ رخ، اہلیہ گوری خان اور بیٹا ابرام خاناداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپکا پاڈوکون اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ سات برس سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں