ملتان ٹیسٹ :عامر جمال فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے

image

ملتان میں جاری انگلینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے واحد فاسٹ بولرعامر جمال فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عامر جمال تکلیف کے ساتھ بیٹنگ جاری رکھے ہوئے تھے جب کہ فزیو نے گراؤنڈ میں آکر فاسٹ بولرعامر جمال کی ٹریٹمنٹ بھی کی ہے۔

بھارت کا چمپئنز ٹرافی میں نہ کھیلنا کرکٹ کے بہترین تر مفاد میں نہیں، انگلینڈ بورڈ

عامر جمال نے بیٹنگ کرتے ہوئے 37 قیمتی رنز بنائے جبکہ انہوں نے 6 اوورز بائولنگ کی اور کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ کو 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US