بابر اعظم اچھے دوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، فخر زمان

image

قومی کرکٹر فخر زمان نے پی سی بی کے شو کاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا ہے۔

فخر زمان کا اپنے جواب میں کہنا تھا کہ بابر اعظم اچھےدوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا،بطور سینٹرل کنٹریکٹیڈ کھلاڑی پی سی بی کی پالیسیز کی قدر کرتا ہوں۔

اپنی چھت اپنا گھرپروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مکانوں کی تعمیر شروع

بابر اعظم کے بارے میں لکھی گئی پوسٹ میری ذاتی رائے ہے،میں کبھی بھی کسی کو تنقید کا نشانہ بنانا نہیں چاہتا تھا،مجھے لگتا تھا کہ مشکل وقت میں بابر اعظم کو سپورٹ کیا جائے۔

یاد رہے چند روز قبل بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر فخر زمان نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کیا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US