انسانی سمگلنگ ایک سنجیدہ چیلنج ہے، اس پر سخت فیصلے لیں گے: شہباز شریف

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ’انسانی سمگلنگ ایک سنجیدہ چیلنج ہے، اس پر اجلاس بلا رہا ہوں، 2023 کے واقعے کی روشنی میں مزید فیصلے کریں گے اور سختی سے عمل پیرا ہوں گے۔‘
  • وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 'انسانی سمگلنگ ایک سنجیدہ چیلنج ہے، اس پر اجلاس بلا رہا ہوں، 2023 کے واقعے کی روشنی میں مزید فیصلے کریں گے اور سختی سے عمل پیرا ہوں گے۔'
  • مدارس بل پر آئینی کمیٹی فضل الرحمان کے ساتھ مل بیٹھ کر لائحہ عمل بنائے گی: اعظم نذیر تارڑ
  • مدارس کی رجسٹریشن کا بل ایکٹ بن چکا، اس میں ترمیم آئین کی خلاف ورزی ہوگی: مولانا فضل الرحمن
  • پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سنیچر کو یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں چار پاکستانی شہری ہلاک ہوئے ہیں.
  • بشار الاسد نے اپنے پہلے مبینہ بیانمیں کہا ہے کہ ان کاشام چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔

انسانی سمگلنگ ایک سنجیدہ چیلنج ہے، اس پر سخت فیصلے لیں گے: شہباز شریف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts