امریکہ نے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ معاونت پر این ڈی سی سمیت چار پاکستانی اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے جن چار پاکستانی اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں ان میں نیشنل ڈیویلپمنٹ کمپلیکس، اختر اینڈ سنز پرائیویٹ لمیٹڈ، فیلیئٹس انٹرنیشنل اور راک سائیڈ انٹرپرائز شامل ہیں۔ دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ تعصب پر مبنی ہے۔
  • امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر کردار ادا کرنے والے چار اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
  • پاکستان کے دفترِ خارجہ نے امریکہ کی جانب سے این ڈی سی سمیت چار اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کو بدقسمتی اور تعصب پر مبنی قرار دے دیا
  • عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 23 دسمبر کو سنایا جائے گا
  • روسی جنرل ایگور کے قتل کے الزام میں ماسکو سے ازبک شہری گرفتار

امریکہ نے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ معاونت پر این ڈی سی سمیت چار پاکستانی اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts