پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

image

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو جنوبی افریقہ پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پاکستانی کھلاڑیوں نے گزشتہ روز پریکٹس کی بجائے آرام کیا۔

نئی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی ترقی

پاکستانی ٹیم آج کا میچ جیت کر مسلسل تیسری ون ڈے سیریز اپنے نام کرسکتی ہے۔اس سے قبل پاکستانی ٹیم آسٹریلیا اور زمبابوے سے ون ڈے سیریز جیت چکی ہے۔

دوسرا ایک روزہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہو گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US