جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، شاہ محمود قریشی اور شبلی فراز سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب اسی کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر انسداد دہشت گردی عدالت جمعے کو سماعت کرے گی۔
- عمران خان نے جیل سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتوار تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کر دیا جائے گا
- جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، شاہ محمود قریشی اور شبلی فراز سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے
- امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر کردار ادا کرنے والے چار اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں
- پاکستان کے دفترِ خارجہ نے امریکہ کی جانب سے این ڈی سی سمیت چار اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کو بدقسمتی اور تعصب پر مبنی قرار دے دیا
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 23 دسمبر کو سنایا جائے گا
جی ایچ کیو حملہ کیس: علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد