پاکستان ایسے میزائل کیوں تیار کر رہا ہے جو امریکہ میں اہداف کو نشانہ بنا سکیں گے؟ امریکی نائب قومی سلامتی مشیر جان فائنر

امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر کا کہنا ہے کہ امریکہ کے لیے پاکستانی اقدامات کو ’خطرے‘ کی حیثیت سے نہ دیکھنا مشکل ہو گا اور بائیڈن انتظامیہ کے سینیئر حکام نے متعدد مرتبہ پاکستانی رہنماؤں کے سامنے ان خدشات کا اظہار کیا ہے لیکن اسلام آباد نے انھیں سنجیدگی سے نہیں لیا۔
  • وفاقی تحقیقاتی ادارے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث تین انسانی سمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے مبینہ طور پر غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے دو افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔
  • جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، شاہ محمود قریشی اور شبلی فراز سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
  • روس کی سکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ ازبکستان سے تعلق رکھنے والے ایک 29 سالہ شخص کو ماسکو میں سینئر جنرل ایگور کیریلوف اور ان کے معاون کے قتل کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔
  • پاکستان کی قومی اسمبلی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 کی منظوری دے دی ہے۔
  • راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک چند دنوں کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان ایسے میزائل کیوں تیار کر رہا ہے جو امریکہ میں اہداف کو نشانہ بنا سکیں گے؟ امریکی نائب قومی سلامتی مشیر جان فائنر


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts