زلمی مدرسہ لیگ: فائنل میں لیپرڈز کے ہاتھوں پیٹریاٹس کو 5 وکٹوں سے شکست

image

زلمی مدرسہ لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میچ میں لیپرڈز نے پیٹریاٹس کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پیٹریاٹس کی ٹیم 83 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ انیس اور فضل الرحمان نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

لیپرڈز نے ہدف 5 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ لیپرڈز کی جانب سے نجیب نے 32 رنز اسکور کیے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US