محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔ چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو ہوگی۔
واضح رہے کہ شعبان المعظم کی 29 تاریخ کو ماہ رمضان کا چاند نظر آیا تھا اور پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری سے ہوا تھا۔